اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

کرونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر درجنوں اسکولوں سیل

datetime 16  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)پشاور میں کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر مختلف علاقوں میں 42 اسکولوں کو سیل کردیا گیا،پابندی کے باوجود طلبہ کو اسکول بلایا جارہا تھا ،ضلعی انتظامیہ کے مطابق پشاور کے علاقے ورسک روڈ،زریاب کالونی،حیات آباد اور گلبہار سمیت دیگر علاقوں میں

کریک ڈائون کیا گیا جس کے دوران کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر 42 اسکولوں کو سیل گیا گیا،انتظامیہ کے مطابق اسکولوں میں پابندی کے باوجود طلباء کو روزانہ بلایا جارہا تھا،انتظامیہ کے مطابق پابندی کے باوجود اسکول بند نہیں کئے جارہے تھے،خلاف وزریوں پر کارروائیاں جاری رہیں گی۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…