میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی متوقع تاریخ سامنے آ گئی
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی متوقع تاریخ سامنے آ گئی، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق انٹر بورڈ چیئرمینز کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سندھ کے تعلیمی بورڈز نے امتحانات سے متعلق اپنی تجاویز تیارکرلی ہیں، محکمہ تعلیم کے ذرائع کے مطابق سندھ بھر میں میٹرک کے امتحانات بیس… Continue 23reading میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی متوقع تاریخ سامنے آ گئی