منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

پشاور کی طالبہ نے اے سی سی اے میں خلیجی ممالک میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے پاکستان کا نام روشن کر دیا

datetime 10  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)کویت میں ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس (اے سی سی اے) کی تعلیم حاصل کرنے والی پشاور کی طالبہ عبیر عبدالحق نے خلیجی ممالک میں پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی۔پشاور کی عبیرعبدالحق نے اے سی سی اے کے امتحانات میں دودفعہ خلیجی ممالک میں پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ دیگر سات مضامین میں پورے کویت میں ٹاپ کیا۔ہونہار طالبہ کو نمایاں

پوزیشن حاصل کرنے پر یونیورسٹی کی جانب سے خصوصی ایوارڈ دیا گیا۔عبیرکا کہنا ہے کہ اے سی سی اے ایک مشکل انتخاب تھا مگر لگن اور اساتذہ کی محنت نے منزل آسان بنا دیا۔انہوں نے کہا کہ تعلیم مکمل کرنے کے بعد وہ اپنے شہر پشاور واپس کر ملک و قوم کی خدمت کرنا چاہتی ہے۔طالبہ نے کہا کہ خواتین کسی بھی فیلڈ میں جاکرکامیاب ہوسکتی ہیں مگر محنت شرط ہے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…