جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

آئندہ 72گھنٹوں کے دوران ملک کا موسم کیسا رہے گا ، محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

datetime 9  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد (اے پی پی/مانیٹرنگ ڈیسک )محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ72 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا جبکہ گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بروز ہفتے کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں

موسم گرم اور خشک رہے گا۔جبکہ سندھ اور بلوچستان میں شدید گرم رہے گا۔رپورٹ کے مطابق بروز اتوار ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔جبکہ سندھ اور بلوچستان میں شدید گرم رہے گا۔تاہم گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقا مات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ جبکہ بروز سوموار کو ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختو نخواہ،گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ اسی طرح بروز منگل کو بھی ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختو نخواہ،گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہےمحکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا تاہم بگروٹ (گلگت بلتستان)میں ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…