ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

خاموش ہو جاؤ،حمزہ سے سیکھو،انہیں سیاسی استاد مانیں،نواز شریف نے مریم نوازکو ڈانٹ دیا

datetime 17  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد (آن لائن)خاموش ہو جاؤ،حمزہ سے سیکھو،انہیں سیاسی استاد مانیں،مخالفت پسند نہیں،نواز شریف نے اپنی بیٹی مریم کو ڈانٹ پلا دی،یہ دلچسپ واقعہ اس وقت رونما ہوا جب ویڈیو لنک میں مریم نواز نے بطورِ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی حمایت کی اور بزدار کی مخالفت، اور

حمزہ کو مریم نے کہا کہ مجھے پتہ ہے جب آپ جیل میں۔ تھے اور آپ کس کے ساتھ رہے اور باہر آئے تو کس حمایت سے آئے،اس بات پر میاں نواز شریف نے اپنی بیٹی کو ڈانٹتے ہوئے کہا کہ آپ حمزہ سے سیکھیں نہ کہ اسکو سمجھائیں جس پر مریم ویڈیوز لنکس چھوڑ کر چلی گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…