ہم اتحادی ہیں ضم نہیں ہوئے،صدارتی انتخاب میں مولانا فضل الرحمان کو سپورٹ کیوں نہ کیا تھا ؟پی ڈی ایم اجلاس کے دوران گرما گرمی ہو گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/ این این آئی )اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت اپوزیشن اتحادیوں (پی ڈی ایم )کے اجلاس میں گرما گرمی ہو گئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق اجلاس کے دوران سربراہ جمعیت علمائے پاکستان (جے یو پی) شاہ اویس نورانی اور رہنما پیپلز پارٹی قمر زمان کائرہ میں مکالمہ… Continue 23reading ہم اتحادی ہیں ضم نہیں ہوئے،صدارتی انتخاب میں مولانا فضل الرحمان کو سپورٹ کیوں نہ کیا تھا ؟پی ڈی ایم اجلاس کے دوران گرما گرمی ہو گئی






























