پیر‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2025 

تین فٹ کا دولہا جوڑ کی دلہن بیاہ لایا

datetime 16  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حافظ آباد (این این آئی)حافظ آباد میں تین فٹ کا دولہا 3 فٹ کی دلہن بیاہ لایا، پستہ قد جوڑے کی شادی میں پورے علاقے میں جشن کا سماں سا بندھ گیا۔چک گجراں کا رہائشی 23 سالہ ادیب اور 22 سالہ سمیرا بی بی رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔

ادیب اپنی دلہن کو بیاہ کر گھر پہنچا تو پورے گا ئوں نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔ادیب نے کریم کلر کی شیروانی اور کلاہ پہنا ہوا تھا جبکہ دلہن سمیرا بی بی نے سلمہ ستارہ سے تیار سرخ رنگ کا لہنگاپہنا ہواتھا



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…