پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کاکروز میزائل بابر کا کامیاب تجربہ

datetime 11  فروری‬‮  2021

پاکستان کاکروز میزائل بابر کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی ،لاہور(این این آئی)پاکستان نے زمین اور سمندر میں ہدف کو نشانہ بنانے والے بابر کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے بابر کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے ، کروز میزائل 450 کلومیٹر تک زمین اور سمندر میں ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔میزائل کو… Continue 23reading پاکستان کاکروز میزائل بابر کا کامیاب تجربہ

سینٹ الیکشن پی ڈی ایم کا پہلا مشترکہ امیدوار سامنے آگیا

datetime 11  فروری‬‮  2021

سینٹ الیکشن پی ڈی ایم کا پہلا مشترکہ امیدوار سامنے آگیا

اسلام آباد ( آن لائن)اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کوسینیٹ کا الیکشن لڑانے کا فیصلہ کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم نے سینیٹ الیکشن مل کر لڑنے کا فیصلہ کیا ہے اور اسی سلسلے میں سابق و زیر اعظم اور پاکستان پیپلزپارٹی کے وائس چیرمین یوسف رضا… Continue 23reading سینٹ الیکشن پی ڈی ایم کا پہلا مشترکہ امیدوار سامنے آگیا

پنجاب بھر میں میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات کی تاریخوں کااعلان

datetime 11  فروری‬‮  2021

پنجاب بھر میں میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات کی تاریخوں کااعلان

لاہور(این این آئی ) پنجاب بھر میں نویں دسویں اور گیارہویں وبارہویں جماعت کے امتحانات کی تاریخوں کااعلان کردیاگیا ۔وزیرتعلیم پنجاب ڈاکٹرمرادراس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرکہاہے کہ رواں سال دسویں جماعت کے امتحانات کا آغاز یکم جون سے18جون 2021 تک ہونگے جبکہ نویں جماعت کے امتحانات 24جون سے 11جولائی تک جاری… Continue 23reading پنجاب بھر میں میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات کی تاریخوں کااعلان

اینٹی کرپشن کاسرکاری دفاتر میں چائے پانی کلچر کیخلاف اعلان جنگ اے ایس آئی، چار پٹواری اور ایک کلرک سمیت 7افراد گرفتار

datetime 11  فروری‬‮  2021

اینٹی کرپشن کاسرکاری دفاتر میں چائے پانی کلچر کیخلاف اعلان جنگ اے ایس آئی، چار پٹواری اور ایک کلرک سمیت 7افراد گرفتار

لاہور (این ا ین آئی) سرکاری دفاتر میں چائے پانی کلچر کے خلاف ڈی جی اینٹی کرپشن نے جنگ کا آغاز کرتے ہوئے سابق ڈپٹی ڈسٹرکٹ اکائونٹ آفیسر، اے ایس آئی، چار پٹواری اور ایک کلرک گرفتار سمیت سات افراد کوگرفتار کرلیا ۔ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کے مطابق اینٹی کرپشن گجرانوالہ نے حافظ آباد… Continue 23reading اینٹی کرپشن کاسرکاری دفاتر میں چائے پانی کلچر کیخلاف اعلان جنگ اے ایس آئی، چار پٹواری اور ایک کلرک سمیت 7افراد گرفتار

لاہور،دکاندار پر تشدد کرنیوالی خاتون کو لینے کے دینے پڑگئے معافی بھی مانگی اور 2لاکھ 20ہزار روپے بھی دینے پڑے

datetime 11  فروری‬‮  2021

لاہور،دکاندار پر تشدد کرنیوالی خاتون کو لینے کے دینے پڑگئے معافی بھی مانگی اور 2لاکھ 20ہزار روپے بھی دینے پڑے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ڈیفنس میں دکاندار پر تشدد کرنے والی خاتون نے معافی مانگ کر نقصان بھی ادا کر دیا، تفصیلات کے مطابق کچھ روز قبل لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ایک واقعہ پیش آیا جہاں خاتون نے اپنے 2 ساتھیوں کے ہمراہ دکان میں گھس کر دکاندار پر تشدد کیا اور توڑ پھوڑ کے… Continue 23reading لاہور،دکاندار پر تشدد کرنیوالی خاتون کو لینے کے دینے پڑگئے معافی بھی مانگی اور 2لاکھ 20ہزار روپے بھی دینے پڑے

اسلام آباداحتجاج میں شریک پنجاب کے سرکاری ملازمین کی نوکری خطرے میں پڑ گئی

datetime 11  فروری‬‮  2021

اسلام آباداحتجاج میں شریک پنجاب کے سرکاری ملازمین کی نوکری خطرے میں پڑ گئی

لاہور، اسلام آباد (آن لائن، این این آئی) پنجاب حکومت نے بدھ کے روز اسلام آباد میں ہونے والے سرکاری ملازمین کے احتجاجی مظاہرے میں شرکت کرنے والے پنجاب حکومت کے محکمہ جات کے ملازمین کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اس سلسلے میں حکومت نے صوبائی محکمہ جات… Continue 23reading اسلام آباداحتجاج میں شریک پنجاب کے سرکاری ملازمین کی نوکری خطرے میں پڑ گئی

ہارس ٹریڈنگ کے الزام میں ہٹائے گئے سابق معاون خصوصی کو پی ٹی آئی میں نیاعہدہ مل گیا

datetime 11  فروری‬‮  2021

ہارس ٹریڈنگ کے الزام میں ہٹائے گئے سابق معاون خصوصی کو پی ٹی آئی میں نیاعہدہ مل گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک، این ا ین آئی ، آئی این پی)پی ٹی آئی نے ہارس ٹریڈنگ کے الزام میں ہٹائے گئے معاون خصوصی برائے قانون عارف یوسف کو نیا عہدہ دے دیا،انہیںانصاف ویلفیئر ونگ کا سینٹرل جوائنٹ سیکرٹری پشاور ریجن تعینات کیا گیا ہے، دوسری جانب وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ انتخابات 2018 کے… Continue 23reading ہارس ٹریڈنگ کے الزام میں ہٹائے گئے سابق معاون خصوصی کو پی ٹی آئی میں نیاعہدہ مل گیا

میں ترجمان پاک فوج کی بات پر یقین کرنا چاہتا ہوں بس مجھے وہ اتنا بتا دیں کہ ۔۔۔ شاہد خاقان عباسی نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے ایک سوال پوچھ لیا

datetime 11  فروری‬‮  2021

میں ترجمان پاک فوج کی بات پر یقین کرنا چاہتا ہوں بس مجھے وہ اتنا بتا دیں کہ ۔۔۔ شاہد خاقان عباسی نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے ایک سوال پوچھ لیا

اسلام آباد، کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی بات پر یقین کرنا چاہتا ہوں، میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی بات پر مکمل اور دل سے یقین… Continue 23reading میں ترجمان پاک فوج کی بات پر یقین کرنا چاہتا ہوں بس مجھے وہ اتنا بتا دیں کہ ۔۔۔ شاہد خاقان عباسی نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے ایک سوال پوچھ لیا

اسلام آباد میں سرکاری ملازمین کا احتجاج شیلنگ سے قیمتی جانی نقصان ہوگیا، فضا سوگوار

datetime 11  فروری‬‮  2021

اسلام آباد میں سرکاری ملازمین کا احتجاج شیلنگ سے قیمتی جانی نقصان ہوگیا، فضا سوگوار

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آبادمیں شیلنگ سے متاثر پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔اسلام آباد میں گزشتہ روز سرکاری ملازمین کے دھرنے پر پولیس کی جانب سے کی جانے والی آنسو گیس شیلنگ کے دوران سانس کی تکلیف میں مبتلا ہونے والا پولیس اہلکار انتقال کر گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق انتقال کرنے والا پولیس اہلکار اشتیاق… Continue 23reading اسلام آباد میں سرکاری ملازمین کا احتجاج شیلنگ سے قیمتی جانی نقصان ہوگیا، فضا سوگوار