پاک فوج کے شہید لانس نائیک کا بیٹا قومی ٹیسٹ سکواڈ کا حصہ بن گیا
لاہور( آن لائن )پاک فوج کے شہید لانس نائیک کا بیٹا قومی ٹیسٹ سکواڈ کا حصہ بننے میں کامیاب ہوگیا ۔ پشاور سے تعلق رکھنے والے 27 سالہ آف سپنر ساجد خان جو قائد اعظم ٹرافی کے 11 میچز میں 67 آٹ کرکے 20 رکنی قومی ٹیسٹ سکواڈ میں آئے ، پاکستان آرمی کے شہید… Continue 23reading پاک فوج کے شہید لانس نائیک کا بیٹا قومی ٹیسٹ سکواڈ کا حصہ بن گیا