بیلٹ پیپرز سے بھرے بیگ کی ویڈیو وائرل، الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا، بڑا حکم جاری
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بیلٹ پیپرز سے بھرے بیگ کی وائرل ویڈیو کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا ہے، الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسر کومعاملے کی تحقیقات کا حکم دے دیا،الیکشن کمیشن نے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے اور کہا ہے کہ قانون کے مطابق ایکشن لیاجائے۔ واضح رہے کہ پاکستان مسلم… Continue 23reading بیلٹ پیپرز سے بھرے بیگ کی ویڈیو وائرل، الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا، بڑا حکم جاری