جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

سینیٹر فیصل جاوید خان کا اسلام آباد میں چالان ہوگیا

datetime 14  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید خان کا اسلام آباد میں ٹریفک چالان ہوگیا۔فیصل جاوید کا ٹریفک چالان سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر ہوا۔سینیٹر فیصل جاوید کے مطابق سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر معذرت خواہ ہوں۔فیصل جاوید نے اسلام آباد ٹریفک پولیس کی تعریف بھی کی۔سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ ٹریفک اہلکار نے مجھے پہچاننے کے باوجود چالان کیا، یہ ہر خاص و عام کے لیے پیغام ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…