پنجاب کی افسر شاہی شدید تنائو اور جمود کا شکار فائل ورک سست روی کا شکار، قوم کی خدمت کا جذبہ ختم ہوکر رہ گیا
مکوآنہ۔/ جڑانوالہ (این این آئی )پنجاب کی افسر شاہی اس وقت شدید تنائو اور جمود کا شکار نظر آتی ہے کسی بھی افسر کا کام کرنے کو دل نہیں کرتا ہے ہر کوئی ڈنگ ٹپائو پالیسی پر کام کر رہا ہے۔ اکثر سیکرٹری سول سیکرٹریٹ آتے ہی نہیں اور گھر سے ہی کام کر رہے… Continue 23reading پنجاب کی افسر شاہی شدید تنائو اور جمود کا شکار فائل ورک سست روی کا شکار، قوم کی خدمت کا جذبہ ختم ہوکر رہ گیا