منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

علاج کے لئے بیرون ملک جانے دیا جائے، شہباز شریف کا لاہور ہائی کورٹ سے رجوع

datetime 6  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے اپنا نام بلیک لسٹ سے نکلوانے کے لئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ہے اور انہوں نے اس سلسلے میں ایک درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کردی ہے۔ جس میں شہباز شریف نے وفاقی حکومت، وفاقی وزارت داخلہ اور ایف آئی اے کو فریق بناتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ ان کی

آشیانہ ریفرنس میں ضمانت ہوئی ہے اس سے قبل بھی وہ ضمانت پانے کے بعد بیرون ملک چلے گئے تھے اور پھر واپس وطن لوٹ آئے تھے۔ درخواست میں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے انہیں بلیک لسٹ کیا گیا ہے جو ان کے ساتھ سراسر زیادتی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق شہباز شریف نے بیرون ملک جانے کے لئے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…