ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

جمعہ شام 6 بجے کے بعد اسلام آباد میں لاک ڈائون کے نفاذ کا اعلان

datetime 6  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے کہا ہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول(این سی او سی)کی ہدایت کی روشنی میں (آج) جمعہ کی شام 6 بجے کے بعد سے وفاقی دارالحکومت میں لاک ڈائون کا نفاذ شروع کر دیں گے۔لاک ڈائون کے حوالے سے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنراسلام آباد نے کہا کہ جمعہ کی شام سے تمام پبلک ٹرانسپورٹ بند کر دی جائے گی۔شام سے تمام بس اڈوں، پارکس اور تجارتی مراکز کو بند کر دیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ شہری عید

کے حوالے سے اپنے تمام کام آج ہی نمٹا لیں۔ عید کے 8 دن گھر رہیں محفوظ رہیں،کی پالیسی پرعملدرآمد کرائیں گے۔یاد رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی)کی سفارش پر عیدالفطر کی چھ چھٹیوں کی منظوری دی ہے۔ پاکستان میں عیدالفطر کی چھٹیاں 10 سے 15 مئی تک ہوں گی۔خیال رہے کہ کچھ روز پہلے این سی او سی نے 10 سے 15 مئی تک عید کی چھٹیوں جبکہ 8 سے 16 مئی تک کورونا کی پابندیوں کا اعلان کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…