جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

ممبر کشمیر کونسل میر یونس کی میٹرک کی سند جعلی ہونے کا انکشاف

datetime 6  جنوری‬‮  2021

ممبر کشمیر کونسل میر یونس کی میٹرک کی سند جعلی ہونے کا انکشاف

مظفرآباد(این این آئی)ممبر کشمیر کونسل میر یونس کی میٹرک کی سند جعلی ہونے کا انکشاف موصوف،4سال سے زائد عرصے کشمیر کونسل کے عہدے پر برجمان رہے ،ذرائع کا دعوہ۔تفصیلات کے مطابق ممبر کشمیر کونسل میر محمد یونس نے 2016ء میں جمع کئے گئے کاغذات جن میں میٹرک کی سند بھی تصدیق کیلئے اسپیکر کے پاس… Continue 23reading ممبر کشمیر کونسل میر یونس کی میٹرک کی سند جعلی ہونے کا انکشاف

عمران خان سے لوگوں کو اختلاف ہے لیکن وزیراعظم سے ابھی ایسی نفرت پیدا نہیں ہوئی کہ لوگ تھو تھو کریں”، سہیل وڑائچ کا تجزیہ

datetime 6  جنوری‬‮  2021

عمران خان سے لوگوں کو اختلاف ہے لیکن وزیراعظم سے ابھی ایسی نفرت پیدا نہیں ہوئی کہ لوگ تھو تھو کریں”، سہیل وڑائچ کا تجزیہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ کا کہنا تھا کہ اس وقت حکومت کے اوپر جو پریشر موجود ہے وہ ڈلیوری کا ہے ، عملی طور پرحکومتیں اپنے پہلے اڑھائی سال میںمنصوبے لگاتی ہیں ، پلاننگ کرتیں اور آخری اڑھائی سال میں انہیں پورا کیا جاتا ہے اور… Continue 23reading عمران خان سے لوگوں کو اختلاف ہے لیکن وزیراعظم سے ابھی ایسی نفرت پیدا نہیں ہوئی کہ لوگ تھو تھو کریں”، سہیل وڑائچ کا تجزیہ

پی ڈی ایم کی ریلیوں کا نیا شیڈول تیار

datetime 6  جنوری‬‮  2021

پی ڈی ایم کی ریلیوں کا نیا شیڈول تیار

لاہو ر( این این آئی) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کی ریلیوں کا نیا شیڈول تیار کر لیا گیا۔ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کے فیصلے کے بعد مریم نواز کی پنجاب میں ریلیوں کو بھی ری شیڈول کر دیا گیا۔ مالاکنڈ میں 11جنوری کو پی ڈی ایم ریلی نکالے گی،لورالائی میں پاکستان ڈیموکریٹک الائنس 13جنوری، تھرپارکر… Continue 23reading پی ڈی ایم کی ریلیوں کا نیا شیڈول تیار

مولانا اور مریم نواز دونوں اکیلے رہ گئے، کیا یہ سیاسی کامیابی نہیں؟ وزیراعظم عمران خان کا وہ کھیل جس نے پی ڈی ایم کو کمزور کر دیا

datetime 6  جنوری‬‮  2021

مولانا اور مریم نواز دونوں اکیلے رہ گئے، کیا یہ سیاسی کامیابی نہیں؟ وزیراعظم عمران خان کا وہ کھیل جس نے پی ڈی ایم کو کمزور کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر کالم نگار جاوید چودھری اپنے کالم ’’مکھی اور دودھ ‘‘میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔آپ اب عمران خان کی مثال بھی لے لیجیے‘ یہ درست ہے عمران خان نے ساری پارٹیوں کے الیکٹ ایبلز اکٹھے کرکے حکومت بنائی‘ یہ اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے بھی اقتدار میں آئے اور 2018ء کے الیکشنز میں دھاندلی… Continue 23reading مولانا اور مریم نواز دونوں اکیلے رہ گئے، کیا یہ سیاسی کامیابی نہیں؟ وزیراعظم عمران خان کا وہ کھیل جس نے پی ڈی ایم کو کمزور کر دیا

ن لیگ میں چھ لوگ پرائم منسٹر مٹیریل ہیں، نواز شریف نے انہیں کیا اشارہ دیا تھا اگر وہ یہ کام کرتے تو عمران خان کیلئے خطرہ بن جاتے حکومت نے انہیں کس کام میں مصروف کر دیا ؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 6  جنوری‬‮  2021

ن لیگ میں چھ لوگ پرائم منسٹر مٹیریل ہیں، نواز شریف نے انہیں کیا اشارہ دیا تھا اگر وہ یہ کام کرتے تو عمران خان کیلئے خطرہ بن جاتے حکومت نے انہیں کس کام میں مصروف کر دیا ؟ حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر کالم نگار جاوید چودھری اپنے کالم ’’مکھی اور دودھ ‘‘میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔آپ عمران خان کی تازہ ترین کام یابی بھی ملاحظہ کیجیے‘ ن لیگ میں چھ لوگ پرائم منسٹر مٹیریل ہیں‘ میاں نواز شریف نے ان کو آگے بڑھنے کا اشارہ دے دیا تھا اور یہ کسی بھی وقت… Continue 23reading ن لیگ میں چھ لوگ پرائم منسٹر مٹیریل ہیں، نواز شریف نے انہیں کیا اشارہ دیا تھا اگر وہ یہ کام کرتے تو عمران خان کیلئے خطرہ بن جاتے حکومت نے انہیں کس کام میں مصروف کر دیا ؟ حیرت انگیز انکشافات

گاڑی تھانے میں کھڑی کر کے پیچھے سے گولیاں ماری گئیں اسامہ ندیم ستی کے لواحقین کا نیاانکشاف ‎

datetime 6  جنوری‬‮  2021

گاڑی تھانے میں کھڑی کر کے پیچھے سے گولیاں ماری گئیں اسامہ ندیم ستی کے لواحقین کا نیاانکشاف ‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)اسامہ ندیم ستی کیس میں انتہائی اہم انکشاف سامنے آیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارلحکومت میں پولیس کے ہاتھوں جاں بحق ہونے والے اسامہ ستی کے لواحقین نے انسانی حقوق کی سینٹ کمیٹی میں بتایا کہ گاڑی کو تھانے میں کھڑا کر کے پیچھے گولیاں ماری گئی ہیں ۔ اسامہ… Continue 23reading گاڑی تھانے میں کھڑی کر کے پیچھے سے گولیاں ماری گئیں اسامہ ندیم ستی کے لواحقین کا نیاانکشاف ‎

اگر آج آپکی بات مان لی تو کل کوئی اور واقعہ ہوا تو وہ بھی ایسے ہی اپنی باتیں منوائیں گے، سانحہ مچھ کے مظاہرینکیساتھ مذاکرات کرنیوالے زلفی بخاری نے بے حسی کی انتہا کردی

datetime 6  جنوری‬‮  2021

اگر آج آپکی بات مان لی تو کل کوئی اور واقعہ ہوا تو وہ بھی ایسے ہی اپنی باتیں منوائیں گے، سانحہ مچھ کے مظاہرینکیساتھ مذاکرات کرنیوالے زلفی بخاری نے بے حسی کی انتہا کردی

اسلام آباد،نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)سانحہ مچھ کے خلاف مظاہرین سے ملاقات کے دوران وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کی بے حسی سامنے اآگئی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ، تفصیلات کے مطابق وائرل ویڈیو میں صاف سنا جا سکتا ہے کہ مظاہرین نے زلفی بخاری سے کہا کہ ہم نے ٹی وی… Continue 23reading اگر آج آپکی بات مان لی تو کل کوئی اور واقعہ ہوا تو وہ بھی ایسے ہی اپنی باتیں منوائیں گے، سانحہ مچھ کے مظاہرینکیساتھ مذاکرات کرنیوالے زلفی بخاری نے بے حسی کی انتہا کردی

جہالت کی انتہا بیٹا نہ ہونے پر شوہر نے بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا

datetime 6  جنوری‬‮  2021

جہالت کی انتہا بیٹا نہ ہونے پر شوہر نے بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا

راولپنڈی( آن لائن ) راولپنڈی میں تھانہ نصیرآباد کے علاقے میں شوہرنے بیٹا نہ ہونے پربیوی اورکمسن بیٹی کوتشدد کرکے قتل کردیا۔راولپنڈی میں تھانہ نصیرآباد کے علاقے میں شوہرنے بیٹا نہ ہونے پربیوی اورکمسن بیٹی کوتشدد کرکے قتل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گھرسے 32 سالہ حنا اشفاق اورڈیڑھ سالہ بیٹی عنائیہ کی تشدد… Continue 23reading جہالت کی انتہا بیٹا نہ ہونے پر شوہر نے بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا

پی ڈی ایم کی تحریک کا کیا بنے گا ، کونسی پارٹی ہاتھ ملتی رہ جائے گی مولانا فضل الرحمان کا کیا ہو گا ؟ سینئر صحافی نے اندر کی خبر دیدی

datetime 6  جنوری‬‮  2021

پی ڈی ایم کی تحریک کا کیا بنے گا ، کونسی پارٹی ہاتھ ملتی رہ جائے گی مولانا فضل الرحمان کا کیا ہو گا ؟ سینئر صحافی نے اندر کی خبر دیدی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی رانا عظیم کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی اورن لیگ کے مابین اس وقت جو اختلاف استعفوں کے معاملے پر چل رہا ہے وہ اختلاف یہ ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی چاہتی ہے کہ ان کیلئے وزیراعظم بلاول بھٹو زرداری ہی… Continue 23reading پی ڈی ایم کی تحریک کا کیا بنے گا ، کونسی پارٹی ہاتھ ملتی رہ جائے گی مولانا فضل الرحمان کا کیا ہو گا ؟ سینئر صحافی نے اندر کی خبر دیدی