بدھ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2024 

قومی اسمبلی میں قانون سازی کے نام پر جعل سازی ، پی ٹی آئی کی رکن نفیسہ خٹک ایم کیو ایم کی رکن کا بل چرا کر خود محرک بن گئیں

datetime 5  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن )قومی اسمبلی میں قانون سازی کے نام پر جعل سا زی کا انکشاف ، پاکستان تحریک انصاف کی رکن ایم کیو ایم کی رکن کا بل چرا کر خود محرک بن گئیں۔ ذرائع کے مطابق معذوروں کو ایوان میں نمائندگی دینے کے بل کی دو دعویدار سامنے آ گئی ہیں ۔ایم کیو ایم رکن کشور زہرہ نے دو ہزار سترہ میں بل پیش کیا۔دو ہزار اٹھارہ میں 20 ارکان کے دستخطوں پر مشتمل

بل رولنگ اسٹون بنا رہا ۔قائمہ کمیٹی کے بدھ کو ہونیوالے اجلاس میں اہم بل دوبارہ آگیا ۔تحریک انصاف کی رکن نفیسہ خٹک نے چالاکی کا مظاہرہ کرتے ہوئے باقی ارکان کے نام کاٹ کر خود محرک بن گئیں ۔ پارلیمانی سیکرٹری قانون نے نفیسہ خٹک کے خود ساختہ محرک بننے پر اعتراض اٹھا دیا ۔کمیٹی کی جانب سے محرکین کی عدم موجودگی پر ایجنڈا موخر کر دیا۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…