منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

بلاول بھٹو زرداری نے حکومت پر سینیٹ کے انتخابات متنازع بنانے کا الزام عائد کردیا

datetime 8  فروری‬‮  2021

بلاول بھٹو زرداری نے حکومت پر سینیٹ کے انتخابات متنازع بنانے کا الزام عائد کردیا

کراچی (این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت پر سینیٹ کے انتخابات متنازع بنانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس طرح عام انتخابات کو متنازع بنایا گیا، سینیٹ انتخاب کو بھی متنازع بنایاجارہا ہے،صدارتی آرڈیننس سے سپریم کورٹ بھی متنازع ہوسکتا ہے،سیلیکٹڈ حکومت میچ فکس کرنے کی… Continue 23reading بلاول بھٹو زرداری نے حکومت پر سینیٹ کے انتخابات متنازع بنانے کا الزام عائد کردیا

کریمنل ونگز کے لوگوں کو اینٹی انکروچمنٹ میں بھرتی کروا کے سرکاری زمینوں پر قبضے کروانے کیلئے استعمال کیا جارہا ہے،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 8  فروری‬‮  2021

کریمنل ونگز کے لوگوں کو اینٹی انکروچمنٹ میں بھرتی کروا کے سرکاری زمینوں پر قبضے کروانے کیلئے استعمال کیا جارہا ہے،تہلکہ خیز دعویٰ

کراچی (این این آئی) ہفتے کے روز قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کے بھائی اور کزن کے فارم ہائوس پر آپریشن کی کمانڈ سنبھالنے والے ڈی ایس پی انٹی انکروچمنٹ ممتاز مگسی کا کرنمل ریکارڈ سامنے آگیا۔ قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ وڈیوبیان میں کہا ہے کہ فارم ہائوسز… Continue 23reading کریمنل ونگز کے لوگوں کو اینٹی انکروچمنٹ میں بھرتی کروا کے سرکاری زمینوں پر قبضے کروانے کیلئے استعمال کیا جارہا ہے،تہلکہ خیز دعویٰ

جبری تبدیلی مذہب میں ملوث افراد کو 5 سے 10 سال قید کی سزا تجویز

datetime 8  فروری‬‮  2021

جبری تبدیلی مذہب میں ملوث افراد کو 5 سے 10 سال قید کی سزا تجویز

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان میں جبری تبدیلی مذہب میں ملوث افراد کو 5 سے 10 سال قید کی سزا تجویز کر دی گئی۔جبری تبدیلی مذہب سے متعلق سینیٹ پارلیمانی کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس کنوینر ڈاکٹر سکندر میندھرو کی صدارت میں منعقد ہوا۔اسلام آباد میں ہوئے اجلاس میں وزارت قانون، اسلامی نظریاتی کونسل… Continue 23reading جبری تبدیلی مذہب میں ملوث افراد کو 5 سے 10 سال قید کی سزا تجویز

بینکوں سے قرض ، خسارے اور ذمہ دارافسران کی تفصیلات مانگ لی گئیں

datetime 8  فروری‬‮  2021

بینکوں سے قرض ، خسارے اور ذمہ دارافسران کی تفصیلات مانگ لی گئیں

اسلام آباد( آن لائن ) ایوان بالاء کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر فاروق حامد نائیک کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں سینیٹر شیری رحمان کے آئینی ترمیمی ایکٹ2019، سینیٹر محمد جاوید عباسی کے کمپنی ترمیمی بل 2020، سینیٹر مشتاق احمد کے اینٹی منی… Continue 23reading بینکوں سے قرض ، خسارے اور ذمہ دارافسران کی تفصیلات مانگ لی گئیں

ریلوے میں چھانٹیوں کا فیصلہ ،ملازمین نے احتجاج کا عندیہ دے دیا

datetime 8  فروری‬‮  2021

ریلوے میں چھانٹیوں کا فیصلہ ،ملازمین نے احتجاج کا عندیہ دے دیا

لاہور( این این آئی )ریلوے میں چھانٹیوں کا فیصلہ کر لیا گیا ،ابتدائی مرحلے میں آڈٹ اینڈ اکائونٹس کے163 میں سے 83 ملازمین چھانٹی کی جائے گی ،افسران نے آج ہیڈ کوارٹر میں احتجاج کا عندیہ دیدیا۔ذرائع کے مطابق چھانٹیوں کے حوالے سے آڈٹ اینڈ اکاونٹس افسران کے انٹرویو کئے جائیں گے جس کے لئے… Continue 23reading ریلوے میں چھانٹیوں کا فیصلہ ،ملازمین نے احتجاج کا عندیہ دے دیا

وزیراعظم کے بہنوئی کے پلاٹ کا قبضہ لے کر دے دیا گیا ،ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 8  فروری‬‮  2021

وزیراعظم کے بہنوئی کے پلاٹ کا قبضہ لے کر دے دیا گیا ،ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) انویسٹی گیشن لاہور شارق جمال خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے بہنوئی کے پلاٹ کا قبضہ لے کر دے دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال خان نے اپنے دفتر میں پریس کانفرنس کی، انہوں نے بتایا کہ… Continue 23reading وزیراعظم کے بہنوئی کے پلاٹ کا قبضہ لے کر دے دیا گیا ،ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کے تہلکہ خیز انکشافات

وزیراعظم کا بلین ٹری سونامی پروگرام کی سیٹلائٹ کے ذریعے نگرانی کا حکم

datetime 8  فروری‬‮  2021

وزیراعظم کا بلین ٹری سونامی پروگرام کی سیٹلائٹ کے ذریعے نگرانی کا حکم

اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے بلین ٹری سونامی پروگرام کی سیٹلائٹ کے ذریعے نگرانی کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ ماحولیات میں بہتری کیلئے وزارت موسمیاتی تبدیلی کی کوششیں قابل ستائش ہیں، آب و ہوا کے بدلاؤ کے اثرات کو کم کرنے کیلئے ارلی وارننگ سسٹم کو حتمی شکل دی جائے۔پیر… Continue 23reading وزیراعظم کا بلین ٹری سونامی پروگرام کی سیٹلائٹ کے ذریعے نگرانی کا حکم

وزیراعظم عمران خان سینٹ الیکشن کے بعداچانک مڈٹرم الیکشن کا اعلان کر سکتے ہیں ، حیران کن پیش گوئی

datetime 8  فروری‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان سینٹ الیکشن کے بعداچانک مڈٹرم الیکشن کا اعلان کر سکتے ہیں ، حیران کن پیش گوئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار ہارون الرشیدنے کہا ہے کہ عمران خان سینٹ الیکشن کے بعد اچانک مڈٹرم الیکشن کا اعلان کرسکتے ہیں ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں انہوں نے کہا ہے کہ سچائی کا تقاضا یہ ہے کہ سینٹ الیکشن میں خریدو فروخت کو روکنا چاہیے۔ اگر پیپلز پارٹی والے چار پانچ سیٹیں… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان سینٹ الیکشن کے بعداچانک مڈٹرم الیکشن کا اعلان کر سکتے ہیں ، حیران کن پیش گوئی

قریبی رشتہ داروں کی کورونا ویکسینیشن کا معاملہ، لیگی رہنما محمد زبیر کا ردعمل بھی سامنے آ گیا

datetime 8  فروری‬‮  2021

قریبی رشتہ داروں کی کورونا ویکسینیشن کا معاملہ، لیگی رہنما محمد زبیر کا ردعمل بھی سامنے آ گیا

کراچی (آن لائن) سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے قریبی رشتہ داروں کو ویکیسن لگوانے کے معاملے پر ردعمل دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق این سی او سی کی ایس او پیز کے تحت پہلے مرحلے میں کورونا ویکسین صرف فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کو دی جانی ہے۔ تاہم سابق گورنر سندھ زبیر عمر کی… Continue 23reading قریبی رشتہ داروں کی کورونا ویکسینیشن کا معاملہ، لیگی رہنما محمد زبیر کا ردعمل بھی سامنے آ گیا