شہباز گل کا ن لیگ کے دور میں میٹرو بس کا ٹھیکہ من پسند کمپنی کو دینے بارے بیان، وزیراعظم کے معاون خصوصی پر ترک کمپنی نے مقدمہ دائر کردیا
لاہور(این این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کیخلاف ہرجانہ دعوے کی سماعت 16جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔ ایڈیشنل سیشن جج چوہدری ذولفقار علی نے درخواست پر سماعت کی۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبا ز گل اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔میٹرو بس کے ٹھیکہ دینے کے بیان پر… Continue 23reading شہباز گل کا ن لیگ کے دور میں میٹرو بس کا ٹھیکہ من پسند کمپنی کو دینے بارے بیان، وزیراعظم کے معاون خصوصی پر ترک کمپنی نے مقدمہ دائر کردیا