کراچی والو ہو جائو تیار محکمہ موسمیات نے شدید گرمی کی پیشگوئی کردی
کراچی، اسلام آباد(این این آئی، اے پی پی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ رواں ماہ شہر میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں موسم گرم رہنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں ماہ گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے اور… Continue 23reading کراچی والو ہو جائو تیار محکمہ موسمیات نے شدید گرمی کی پیشگوئی کردی
































