منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

حکومت کا پورے پنجاب میں لاک ڈائون کا فیصلہ

datetime 13  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گجرات(آن لائن) حکومت پنجاب کی طرف سے پورے پنجاب میں لاک ڈائون کا فیصلہ کر لیا گیا۔گجرات میں کرونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے تعلیمی ادارے ،میرج ہال اور ریسٹونٹ2 ہفتے کے لیے بند کرنے کا فیصلہ ۔لالہ موسیٰ کے گردونواح کے کچھ علاقے

سیل کرنے کا بھی فیصلہ کر لیا گیا۔کاروباری مراکز شام 5 بجے بند کرنے کا فیصلہ ۔جمعہ تا اتوار کاروباری مراکز بند رہیں گے ۔ڈپٹی کمشنر گجرات سیف انور جپہ نے کہا کہ کرونا کی تیسری لہر کے لیے ہیلتھ ورکرز مکمل تیار ہیں ۔سرکاری ہسپتالوں میں کرونا وبا سے متاثرین کے علاج کی سہولیات میں اضافہ کر دیا گیا ہے امید ہے کہ تاجر برادری اور شہری وبا کی روک تھام کے لیے بھرپور تعاون کریں گے۔شہری ماسک لازمی لگائیں ،بلا ضرورت گھر سے باہر نہ نکلیں اور ایس۔او۔پیز پر عملدرآمد یقینی بنائیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…