قبرستانوں سے پھر مردے غائب ہونا شروع ، علاقہ مکین شدید خوف و ہراس پھیل گیا
ڈی آئی خان ( آن لائن )ڈی آئی خان میں تھانہ ڈیرہ ٹاؤن کی حدود میں واقع علاقہ کورائے کے قبرستان سے متعدد مردے غائب ہوگئے۔پولیس کے مطابق ہر دوسرے دن قبرکھود کے مردہ غائب کردیا جاتا ہے اور چند روز میں اب تک تقریباً 3 مردے غائب ہوچکے ہیں۔علاقہ مکینوں کی شکایت پر پولیس… Continue 23reading قبرستانوں سے پھر مردے غائب ہونا شروع ، علاقہ مکین شدید خوف و ہراس پھیل گیا