پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

مریم نواز کی ایک ٹویٹ پر حکومتی منشیوں کی ٹیم پاگل ہو جاتی ہے

datetime 5  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی ) مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز خاموش ہوتو ان کو مسئلہ مریم نواز بولیں تو حکومت کو مسئلہ،مریم نواز کی ایک ٹویٹ پر حکومتی منشیوں کی ٹیم پاگل ہو جاتی ہے۔ اپنے بیا ن میں انہوںنے کہاکہ خادمہ جی مریم نواز کہیں نہیں جارہی وہ آپ جیسے خانہ بدوش سیاستدانوں کو گھر پہنچاکر ہی چین سے بیٹھیں گئی،جن لوگوں کو سیاست کی الف ب کا پتہ نہیں وہ نوازشریف کی بیٹی کا مقابلہ کرنے چلے ہیں۔پرچی کے سہارے مسلط ہونے والے گمنام لوگ پہلی اپنی پہچان بنالیں پھر مریم نواز کا مقابلہ کریں۔انہوں نے

کہا کہ ڈاکٹر عدنان ایک بڑے ہسپتال کے انچاج ہیں ان کی کریڈبیلٹی کا ثبوت ڈاکٹر ایاز اور ڈاکٹر شمسی کی تائید ہے۔فردوس امجد کل تک ڈنگڑ ڈاکٹر تھی آج ذہنی مریضوں کی انچاج ہے۔فردوس امجد نے پوری زندگی ایک مریض کو بھی پٹی نہیں کی ڈاکٹری کا اندازا قوم خود ہی لگا لے۔تحریک انصاف میں ایک سے بڑھ کر ایک خود ساختہ آئن سٹائن اور سٹیفن ہاکنگ موجود ہے۔آدھی دنیا کو کورونا ویکسین لگ چکی ہے لیکن پاکستان میں ایک فیصد بھی شہریوں کو ویکسین نہیں لگ سکی۔جب مفت اور صدقے کی ویکسین کا انتظار کریں گے تو صورتحال ایسی ہی رہے گی۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…