پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

ن لیگ کے رکن نے عمر ایوب پر نواز شریف کے قصیدے پڑھنے کا الزام لگادیا

datetime 5  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں وزیر توانائی عمر ایوب اورلیگی رکن اسمبلی احسن اقبال کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ،(ن )لیگ کے رکن نے عمر ایوب پر نواز شریف کے قصیدے پڑھنے کا الزام لگادیا وفاقی وزیر عمر ایوب نے ن لیگ کے امیدوار کو چالیس ہزار ووٹوں سے شکست دینے کا جواب دیدیا قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی

صدارت میں ہوا۔وقفہ سوالات کے دور ان وزیر توانائی عمر ایوب نے کہا کہ انرجی امپورٹ کرنے کیلئے ساڑھے چھ ارب ڈالر سالانہ آگ میں جھونکے جارہے ہیں۔عمر ایوب کی بات پر احسن اقبال نے کہا کہ وزیر توانائی کی ایک ہی تقریر ہے وہ ہر بار یہ ہی بات کرتے ہیں، وہ 2018 تک ن لیگ کا حصہ تھے اور نواز شریف پر قصیدے پڑھا کرتے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟


میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…