پیر‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اسلام آباد میں حساس ادارے کے سابق آفیسر ریٹائرڈ کرنل قتل

datetime 8  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حساس ادارے کے سابق آفیسر کو تھانہ شمس کالونی کے علاقے میں قتل کردیا گیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جائے وقوعہ پر پہنچ کر پولیس نے لاش پمز ہسپتال منتقل کردی۔ کرنل (ر) طارق قریشی کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کیا۔ ریٹائرڈ کرنل طارق قریشی کی لاش واش روم میں پڑی تھی۔ نجی

ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق طارق قریشی کا ملازم، گاڑی اور دو موبائل فون بھی غائب ہیں جن کا ریکارڈ حاصل کیا جارہا ہے۔ ان کے ساتھ ان کی منہ بولی بیٹی بھی رہتی تھی، مقتول کے بیٹے صادق کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ تفتیش کا عمل جاری ہے اور جلد ہی ملزمان کو گرفتار کرلیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…