جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

رئوف کلاسرا نے پبلک نیوز بھی چھوڑ دیا

datetime 16  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی رئوف کلاسرا نے پبلک نیوزسے استعفیٰ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق اپنے ایک ٹویٹ میں رئوف کلاسرا نے بتایا کہ انہوں نے پبلک نیوز سے استعفیٰ دے دیا ہے اور اب وہ اپنا ٹاک شو نہیں کریں گے۔

انہوں نے اپنے ناظرین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ خطرات سے بھرپور اس شعبے میں ناظرین کا ہمارے پروفیشنلزم پر بھروسہ ہی سب کچھ ہے۔رئوف کلاسرا کے مطابق جس کام سے آپ جنون کی حد تک لگا ئورکھتے ہوں اس کو چھوڑنا آسان نہیں ہوتا لیکن بعض اوقات آپ کو یہ کرنا پڑتا ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل رئوف کلاسرا آپ نیوز پر پروگرام کیا کرتے تھے لیکن یہ چینل اب بند ہوچکا ہے ۔ رئوف کلاسرا نے چینل بند ہونے سے پہلے ہی اسے خیرباد کہہ دیا تھا۔ اس سے قبل وہ 92 نیوز پر عامر متین کے ساتھ پروگرام کرتے تھے لیکن اب ان کی جگہ مقابل پروگرام میں کالم نویس ہارون الرشید بطور تجزیہ کار شریک ہوتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…