کراچی ایکسپریس حادثہ،جاں بحق خاتون کے اہلخانہ کیلئے 10 لاکھ روپے امداد زخمیوں کو کتنی رقم دی جائے گی ، وفاقی وزیر کا بڑا اعلان
لاہور(این این آئی) پاکستان ریلویز کی جانب سے روہڑی اور پنوں عاقل کے درمیان پیش آنے والے ٹرین حادثے میں جاں بحق خاتون کے اہلخانہ کے لیے 10 لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔ریلوے حکام کے مطابق ٹرین حادثے میں جاں بحق خاتون عظمیٰ کراچی سے ساہیوال جا رہی تھیں، جاں بحق خاتون… Continue 23reading کراچی ایکسپریس حادثہ،جاں بحق خاتون کے اہلخانہ کیلئے 10 لاکھ روپے امداد زخمیوں کو کتنی رقم دی جائے گی ، وفاقی وزیر کا بڑا اعلان






























