احسن اقبال کی احتساب عدالت میں پیشی جج کے ریمارکس پر قہقہے لگ گئے
اسلام آباد (این این آئی)نارووال اسپورٹس سٹی کی تعمیر میں اختیارات کے غلط استعمال کے نیب ریفرنس کی سماعت کے دوران مسلم لیگ (ن )کے رہنما احسن اقبال کی بات کے جواب میں جج کے ریمارکس پر اسلام آباد کی احتساب عدالت قہقہوں سے گونج اٹھی۔ منگل کو احتساب عدالت نمبر 3 کے جج سید… Continue 23reading احسن اقبال کی احتساب عدالت میں پیشی جج کے ریمارکس پر قہقہے لگ گئے






































