جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

کامیابی کا جشن منانا پی ٹی آئی عہدیداروں کو مہنگا پڑ گیا 2خواتین عہدیدارمعطل

datetime 15  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی خواتین وِنگ شدید اختلافات کا شکار ہو گئی ہے، جشن منانے پر دو خواتین عہدے داران کو معطل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کی پی ٹی آئی خواتین وِنگ کی صدر نے جنرل

سیکریٹری اور سیکریٹری انفارمیشن کو سینیٹ میں فتح کا جشن منانے پر معطل کر دیا ہے۔کراچی میں ہفتے کی رات کو انصاف ہائوس میں سینیٹ چیئرمین کے انتخابات میں پی ٹی آئی کی کامیابی پر جشن منایا گیا تھا، جس میں ناچ گانا کیا گیا تھا۔جشن منانے اور ناچ گانا کرنے پر شعبہ خواتین کی صدر فضا ذیشان نے جنرل سیکریٹری ارم بٹ اور سیکریٹری انفارمیشن فوزیہ صدیقی کو معطل کردیاہے۔فضا ذیشان نے اس ضمن میں بتایاکہ ان سے پوچھے بغیر جشن منایا اور ناچ گانا کیا گیا، میڈیا نے بھی ناچ گانا دکھایا جو پارٹی کے لیے شرمندگی کا باعث بنا۔صدر شعبہ خواتین نے بتایا کہ اس معاملے کو مزید کارروائی کے لیے پارٹی کی نظم و ضبط کمیٹی کو بھیج دیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…