پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

کراچی پولیس اور جیب کتروں کا گٹھ جوڑ منظر عام پر، اہم انکشافات

datetime 15  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) شہر قائد میں پولیس کی زیر سرپرستی جیب کتروں کا نیٹ ورک چلنے کا ہوشربا انکشاف ہوا ہے۔کراچی شہر میں پولیس کی ناقص کارکردگی کا شور دارالحکومت میں بھی سنائی دیتا ہے، جہاں

ناقص تفتیش اور ملزمان سے ملی بھگت کی خبریں منظرعام پر رہتی ہیں، اب کراچی پولیس کی ایک اور شرمناک کارکردگی کا پول کھل گیا ہے۔پولیس حکام کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق سچل پولیس کے ہاتھوں گرفتار جیب کتروں نے اہم حقائق سے پردہ اٹھادیا ہے، جیب کتروں نے پولیس افسر،اہلکاروں کو ہفتہ دینے کا انکشاف کیا۔اس انکشاف کے بعد پولیس حکام نے کارروائی کی اور جیب کتروں کی سرپرستی کے الزام میں ایک پولیس افسر سمیت دو اہلکاروں کو حراست میں لیا، گرفتار سب انسپکٹر،ہیڈکانسٹیبل،کانسٹیبل ضلع شرقی کیتھانوں میں تعینات تھے۔زیرحراست پولیس افسرواہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…