منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 25 سالہ پولیس اہلکار جاں بحق۔۔ گھر میں کہرام مچ گیا

datetime 7  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) لیاری کے علاقے نیا آباد ماما ہوٹل کے قریب فائرنگ کے واقعے میں پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ کمسن لڑکے سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق بغدادی کے علاقے لیاری ماما ہوٹل شہزادہ خان منزل گلی نمبر 2 میر محمد روڈ کے قریب فائرنگ کے

واقعے میں پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ کمسن لڑکے سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے جنھیں فوری طور ایدھی کے رضا کاروں نے سول اسپتال پہنچایا ۔ایس ایس پی سٹی سرفراز نواز کے مطابق مقتول پولیس اہلکار 25 سالہ معیز ولد خورشید احمد ایس پی سٹی کا ڈرائیور تھا جو گھر کے باہر سادہ لباس میں بیٹھا ہوا تھا کہ موٹر سائیکل سوار ڈاکو لوٹ مار کی نیت سے آئے تو اس نے اپنا اسلحہ نکالنے کی کوشش کی تو اس دوران ڈاکووں نے فائرنگ کر دی جبکہ فائرنگ کی زد میں آکر 18 سالہ جہانزیب اور 6 سالہ ابوبکر زخمی ہوگئے تاہم پولیس واقعے کی مزید تحقیقات کر رہی ہے۔



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…