اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

’’بدنام زمانہ ڈان عقیل گوگی بٹ کیخلاف ایک اور مقدمہ درج ‘‘ ساتھیوں سے مل کر شہری سے کتنے لاکھوں روپے کابھتہ مانگا ؟

datetime 7  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی )لاہور پولیس نے بدمعاش اور قبضہ گروپ مافیا کے بدنام زمانہ سربراہ خواجہ عقیل عرف گوگی بٹ کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے ایک اور مقدمہ درج کرلیا ہے۔مقدمہ شہری خرم کی مدعیت میں بھتہ خوری،اغوا سیمت مختلف سنگین دفعات کے تحت تھانہ

اچھرہ میں درج کیا گیا ہے۔مقدمے میں خواجہ عقیل عرف گوگی بٹ،حاجی اشفاق، ادریس جٹ کو نامزد کیا گیا ہے۔دیگر ملزمان میں بلال بٹ،عمر خان سیمت 5 نامعلوم افراد شامل ہیں۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق گوگی بٹ قبضہ گروپ نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر شہری سے 50لاکھ بھتہ مانگا۔ ایف آئی آر کے مطابق گوگی بٹ کی ایما پر ملزمان نے شہری خرم یاسین کو اغوا کیا۔ملزمان نے سادہ اسٹامپ پیپر پر گن پوائنٹ پر دستخط کروائے۔گوگی بٹ سے تفتیش جاری ہے۔سی سی پی او لاہور یڈیشنل آئی جی غلام محمود ڈوگر کا کہنا تھا کہ شہر میں غنڈہ عناصر کی کوئی جگہ نہیں۔یاد رہے کہ لاہور پولیس کی طرف سے شہر کی درجنوں مساجد میں لاہور پولیس کی طرف سے اعلانات کروائے گئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…