ملک بھر میں احتجاج کا اعلان، دھرنوں بارے بھی اہم ہدایات جاری
لاہور (آن لائن) شیعہ علماء کونسل پاکستان نے قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی ہدایت پر سانحہ گیشتری مچھ کے خلاف اور مظلوموں سے اظہار یکجہتی اور ان کے مطالبات پر عملدرآمد کیلئے بروز جمعہ 8جنوری کو ملک گیر احتجاج ہوگا۔ وفاقی دارالحکومت سمیت چاروں صوبوں بشمول کشمیر و گلگت بلتستان… Continue 23reading ملک بھر میں احتجاج کا اعلان، دھرنوں بارے بھی اہم ہدایات جاری