جمعہ‬‮ ، 27 مارچ‬‮ 2026 

نجی کالج کے لڑکوں کی گرلز کالج کے باہر فائرنگ، ویڈیو وائرل

datetime 14  مارچ‬‮  2021 |

گوجرانوالہ(آن لائن)پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں نجی کالج کے لڑکوں کی گرلز کالج کے باہر فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ درجنوں موٹرسائیکلز پر سوار طلبا ،

جن کا تعلق ایک نجی کالج سے تھا ، نے گرلز کالج کے باہر ہلڑبازی مچائی اور پھر فائرنگ کردی ۔بتایا گیا ہے کہ تھانہ سول لائنز کے علاقے میں ضیا الحق روڈ پر نجی کالج کے طلبا نے الوداعی تقریب کے بعد گرلز کالج کے باہر ہلڑ بازی کی اور خودکار اسلحے سے فائرنگ کی۔ کچھ نوجوانوں نے گرلز کالج کے اندر گھسنے کی کوشش کی جس پر گرلز کالج کے گارڈز نے ہوائی فائرنگ کی ، گارڈز کی فائرنگ کے باعث طلبا وہاں سے فرار ہو گئے ۔ پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ان کو اس واقعے کا علم نہیں ہے اور نہ ہی کسی کی جانب سے اس حوالے سے کوئی درخواست جمع کروائی گئی ہے۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…