ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

کروناکے کیسز میں تیزی اسلام آباد کے تین سیکٹر سیل کرنے کا فیصلہ

datetime 14  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی دار الحکومت میں کورونا کیسز میں تیزی،ڈیڑھ سو سے زائد کیسز سامنے آنے پر تین سب سیکٹرز سیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کے مطابق ایف الیون ون۔آئی ایٹ فور اور آئی ٹو کو رات کوسیل کر نے کا فیصلہ کیاگیا ،ایف الیون سے 51،آئی ایٹ سے53 اور آئی ٹین سے48 کیسز رپورٹ

ہوئے ہیں۔ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کے مطابق بڑے تجارتی مراکز اور پبلک پارکس کو جمعہ،ہفتہ اور اتوار کو بند رکھا جائے گا۔ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کے مطابق شادی ہالز میں اور دیگر ان ڈور تقریبات کی کوئی اجازت نہیں۔ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کے مطابق آوٹ ڈور تقریبات دو گھنٹے کے لیے اور 300 افراد کی اجازت ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…