وکلاء تنظیموں نے ملک گیر احتجاج کا عندیہ دے دیا
لاہور(این این آئی)وکلاء تنظیموں نے کہا ہے کہ اگراسلام آباد میں پیش آنے والے معاملے کو فی الفور حل نہ کیا گیا تو یہ آگ پورے ملک میں پھیلے گی اور معاملات سلجھاؤ کی بجائے مزید بیگاڑ کا شکار ہونگے،وکلاء برادری سے اپیل ہے کہ پرامن رہیں،اگر ہمارے مطالبات پر توجہ نہ دی گئی تو… Continue 23reading وکلاء تنظیموں نے ملک گیر احتجاج کا عندیہ دے دیا