ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

یوسف رضا گیلانی کوہروا کر’ ن‘ لیگ نے خاتون امیدوار کی شکست کا بدلہ لیا، مولانا کو جلد خوشخبری ملے گی، ڈیل ہوچکی ہے، تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

datetime 12  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد( آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ضیا) کے سربراہ اعجاز الحق نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کو ہروا کر پاکستان مسلم لیگ(ن) نے سینیٹ انتخاب میں اپنی خاتون امیدوار کی شکست کا بدلہ لیا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کر تے ہو ئے کہا کہ

سینیٹ الیکشن میں مسلم لیگ (ن ) کی رہنما کی شکست کا بدلہ (ن ) لیگ نے چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں لے لیا ۔ انہو ںنے مزید کہا کہ مولانا کو جلد خوشخبری ملے گی، ڈیل ہوچکی ہے۔دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے پاکستان پیپلزپارٹی پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری صاحب نیوٹرل کا مزہ آیا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ان کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کو شکست کا سامن کرنا پڑا ، جب کہ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی طرف سے اکثر یہ بیان سامنے آتا تھا کہ پاکستان کی سیاست میں اسٹیبلشمنٹ اس وقت نیوٹرل ہوچکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…