جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

گندم بحران پھر سر اٹھانے لگا، چینی کے ساتھ ساتھ گندم کی قیمت میں بھی ریکارڈ اضافہ

datetime 5  جنوری‬‮  2021

گندم بحران پھر سر اٹھانے لگا، چینی کے ساتھ ساتھ گندم کی قیمت میں بھی ریکارڈ اضافہ

حیدرآباد(آن لائن) حیدرآباد سمیت سندھ بھر میں گندم بحران ایک مرتبہ پھر سر اٹھانے لگا، اوپن مارکیٹ میں 100 کلو گندم پر مذید 700 روپے کا ریکارڈ اضافہ،گزشتہ دس روز قبل 4800 روپے میں فروخت ہونے والی گندم کی بوری کی قیمت 5500 سو روپے تک پہنچ گئی۔محکمہ خوراک سندھ کی جانب سے رولر فلور… Continue 23reading گندم بحران پھر سر اٹھانے لگا، چینی کے ساتھ ساتھ گندم کی قیمت میں بھی ریکارڈ اضافہ

نیب نے خواجہ آصف کے 48 بینک اکائونٹس کا سراغ لگا لیا، اکائونٹس میں کتنی رقوم جمع ہوئیں؟ تہلکہ خیز انکشافات

datetime 5  جنوری‬‮  2021

نیب نے خواجہ آصف کے 48 بینک اکائونٹس کا سراغ لگا لیا، اکائونٹس میں کتنی رقوم جمع ہوئیں؟ تہلکہ خیز انکشافات

لاہور( این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب )نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ آصف کے 48 بنک اکائونٹس کا سراغ لگا لیا ہے۔نجی ٹی وی نے ذمہ دار ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ سابق لیگی رہنما خواجہ آصف کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات اورمنی لانڈرنگ انکوائری میں… Continue 23reading نیب نے خواجہ آصف کے 48 بینک اکائونٹس کا سراغ لگا لیا، اکائونٹس میں کتنی رقوم جمع ہوئیں؟ تہلکہ خیز انکشافات

اپوزیشن کا خطرہ کم ہوا ہے تو حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے چھپے ہوئے اختلافات باہر نکلنے کے امکانات بڑھ گئے ہیں، سہیل وڑائچ کا حیران کن انکشاف

datetime 5  جنوری‬‮  2021

اپوزیشن کا خطرہ کم ہوا ہے تو حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے چھپے ہوئے اختلافات باہر نکلنے کے امکانات بڑھ گئے ہیں، سہیل وڑائچ کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے ترجمان بغلیں بجا رہے ہیں کہ اپوزیشن کی تحریک ناکام ہو گئی، ڈیڈ لائن کے مطابق نہ تو لانگ مارچ ہوا اور نہ ہی اجتماعی استعفوں پر کوئی فیصلہ ہو سکا۔ گویا اپوزیشن حکومت کو کوئی بڑا چیلنج دینے میں ناکام رہی۔ دوسری طرف اپوزیشن اپنی صفوں میں… Continue 23reading اپوزیشن کا خطرہ کم ہوا ہے تو حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے چھپے ہوئے اختلافات باہر نکلنے کے امکانات بڑھ گئے ہیں، سہیل وڑائچ کا حیران کن انکشاف

عمران خان نے نیا پاکستان قبرستان میں دفن کر دیا، میرے بیٹے کو پہلے گاڑی سے باہر نکالا گیا اور پھر۔۔۔ اسامہ ستی کے والد کا حیران کن انکشاف

datetime 5  جنوری‬‮  2021

عمران خان نے نیا پاکستان قبرستان میں دفن کر دیا، میرے بیٹے کو پہلے گاڑی سے باہر نکالا گیا اور پھر۔۔۔ اسامہ ستی کے والد کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد(آن لائن) پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں شہید ہونیوالے نوجوان اسامہ ستی کے والد ندیم یونس ستی نے آئی جی اسلام آباد عامر ذوالفقار خان کے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسامہ ستی کا معاملہ حکومت،وزیراعظم اور چیف جسٹس سپریم کورٹ کے لیے ٹیسٹ کیس ہے،انسداد دہشتگردی کی دفعات لگنے… Continue 23reading عمران خان نے نیا پاکستان قبرستان میں دفن کر دیا، میرے بیٹے کو پہلے گاڑی سے باہر نکالا گیا اور پھر۔۔۔ اسامہ ستی کے والد کا حیران کن انکشاف

ہزارہ برادری کا میتوں کے ساتھ دھرنا، وزیراعظم عمران خان کا کوئٹہ جانے کا فیصلہ

datetime 5  جنوری‬‮  2021

ہزارہ برادری کا میتوں کے ساتھ دھرنا، وزیراعظم عمران خان کا کوئٹہ جانے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ +آن لائن)وفاقی کابینہ نے کورونا ویکسین کی خریداری کے لیے پیپرا رولز سے استثنیٰ کی منظوری اور پریس کونسل آف پاکستان کے ممبران کے تقررکی منظوری دے دی ہے جبکہ 1997میں اسٹیبلشمنٹ سے متعلق کابینہ فیصلے پر نظرثانی کا معاملہ موخر کردیا گیاہے۔وزیر اعظم عمران خان نے نوجوان اسامہ ستی کے ہلاکت… Continue 23reading ہزارہ برادری کا میتوں کے ساتھ دھرنا، وزیراعظم عمران خان کا کوئٹہ جانے کا فیصلہ

مولانا فضل الرحمان کے مزید 4 قریبی ساتھی نیب کی پکڑ میں آ گئے

datetime 5  جنوری‬‮  2021

مولانا فضل الرحمان کے مزید 4 قریبی ساتھی نیب کی پکڑ میں آ گئے

پشاور(این این آئی)نیب خیبرپختونخوا نے مولانا فضل الرحمن کے چار قریبی ساتھیوں کے خلاف ریفرنس دائر کردیا۔قومی احتساب بیورو خیبرپختونخوا نے انکوائیریاں مکمل ہونے کے بعد نیب عدالت میں ریفرنس دائر کردیا۔ چاروں ملزمان محمد ارسلان، محمد فاروق، قیصر عباس اور موسی خان مبینہ طور پر مولانا فضل الرحمن کے قریبی ساتھی ہیں۔نیب خیبر پختونخوا… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کے مزید 4 قریبی ساتھی نیب کی پکڑ میں آ گئے

’’یہ مولانا فضل الرحمان اور نواز شریف کا فیصلہ ہے ہمیں ہر گز قبول نہیں ‘‘ آصف زرداری کاپی ڈی ایم کے 2 بڑے فیصلے قبول کرنے سے انکار

datetime 5  جنوری‬‮  2021

’’یہ مولانا فضل الرحمان اور نواز شریف کا فیصلہ ہے ہمیں ہر گز قبول نہیں ‘‘ آصف زرداری کاپی ڈی ایم کے 2 بڑے فیصلے قبول کرنے سے انکار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ میں اختلاف سامنے آنا شروع ہو گئے ۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر پاکستان آصف زرداری نے پی ڈی ایم کے 2 بڑے اہم فیصلے ماننے سے انکار کر دیا ۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابقپاکستان پیپلز پارٹی کیجانب… Continue 23reading ’’یہ مولانا فضل الرحمان اور نواز شریف کا فیصلہ ہے ہمیں ہر گز قبول نہیں ‘‘ آصف زرداری کاپی ڈی ایم کے 2 بڑے فیصلے قبول کرنے سے انکار

اپوزیشن کا احتجاج، وزیر اعظم عمران خان نے اہم فیصلہ کر لیا

datetime 5  جنوری‬‮  2021

اپوزیشن کا احتجاج، وزیر اعظم عمران خان نے اہم فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /آئن لائن )وزیر اعظم نے اپوزیشن جماعتوں کو احتجاج کیلئے کھلی چھٹی دینے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان نے فیصلہ کیا ہے کہ اپوزیشن کو احتجاج کے لیے کھلی چھوٹ دی جائے گی، انہوں نے کہا ہے کہ جس نے احتجاج کا شوق پورا کرنا… Continue 23reading اپوزیشن کا احتجاج، وزیر اعظم عمران خان نے اہم فیصلہ کر لیا

ن لیگ مولانا فضل الرحمان کے ہاتھ کیوں چوم رہی ہے؟فردوس عاشق اعوان کا حیران کن انکشاف

datetime 5  جنوری‬‮  2021

ن لیگ مولانا فضل الرحمان کے ہاتھ کیوں چوم رہی ہے؟فردوس عاشق اعوان کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ن لیگ کیساتھ ہاتھ کر دیا جس کے بعد اب ن لیگ پی ڈی ایم جے یو آئی (ف) کے سربرامولانا فضل الرحمان کے ہاتھ چوم رہی ہے ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ… Continue 23reading ن لیگ مولانا فضل الرحمان کے ہاتھ کیوں چوم رہی ہے؟فردوس عاشق اعوان کا حیران کن انکشاف