لاہورسیالکوٹ موٹروے کیس، ابھی تک چالان ہی مکمل نہ ہو سکا ، عدالت میں حیران کن انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )لاہور سیالکوٹ موٹرو ے کیس میں گرفتار ملزمان عابد علی ملہی اور شفقت علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع ۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت نے لاہور سیالکوٹ موٹروے کیس میں ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 18 جنوری تک توسیع کردی ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے… Continue 23reading لاہورسیالکوٹ موٹروے کیس، ابھی تک چالان ہی مکمل نہ ہو سکا ، عدالت میں حیران کن انکشاف