جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

لاہورسیالکوٹ موٹروے کیس،متاثرہ خاتون نے اپنا بیان قلمبند کروادیا، بچے بھی عدالت میں پیش

datetime 11  مارچ‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی) لاہور سیالکوٹ موٹروے کیس کی سماعت کے دوران متاثرہ خاتون نے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں اپنا بیان قلمبند کروا دیا، عدالت میں متاثرہ خاتون کے تین کمسن بچوں کو بھی پیش کیا گیا، عدالت نے بچوں کے کم عمر ہونے پر بیان ریکارڈ نہ کرنے کا حکم دیا۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے جیل میں سماعت کی۔ دوران سماعت متاثرہ خاتون نے

مکمل واقعے سے متعلق اپنا بیان ریکارڈ کروایا، خاتون نے کمرہ عدالت میں ملزم عابد ملہی، شفقت عرف بگا کی شناخت کی، متاثرہ خاتون نے ملزمان کی شناخت جیل میں جاکر بھی کی۔دوسری جانب عدالت نے انسپکٹر محمد سلیم کا بیان بھی قلمبند کرلیا، ملزمان عابد ملہی اور شفقت بگا کا ڈی این اے لینے والے کا بھی بیان ریکارڈ کیا گیا۔سپیشل پراسیکیوٹر عابد بھٹی، حافظ اصغر، عبدالجبار نے بیانات ریکارڈ کرائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…