مراد سعید 200 ارب ڈالر تو لائے نہیں، 316 ارب روپے کی نئی پھلجھڑی چھوڑ دی، مراد سعید کی مضحکہ خیز گفتگو دراصل عمران خان کی رہنمائی کا نتیجہ ہے
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی خیبرپختونخوا کے جنرل سیکریٹری فیصل کریم کنڈی نے مراد سعید کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ مراد سعید 200 ارب ڈالر تو لائے نہیں، 316 ارب روپے کی نئی پھلجھڑی چھوڑ دی۔ اپنے بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ قوم ابھی تک مراد سعید… Continue 23reading مراد سعید 200 ارب ڈالر تو لائے نہیں، 316 ارب روپے کی نئی پھلجھڑی چھوڑ دی، مراد سعید کی مضحکہ خیز گفتگو دراصل عمران خان کی رہنمائی کا نتیجہ ہے