اسامہ ستی کیس ، عدالت نے ملزمان کیلئے بڑا حکم جاری کر دیا
اسلام آباد(این این آئی)مقامی عدالت نے اسامہ قتل کیس میں ملزمان کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ۔ کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ نوید خان نے کی۔ گرفتار 5 پولیس اہلکاروں کو عدالت کے روبرو پیش کر دیا گیا،ملزمان نے حاضری لگا گئی جس کے بعد عدالت نے استفسار کیاکہ… Continue 23reading اسامہ ستی کیس ، عدالت نے ملزمان کیلئے بڑا حکم جاری کر دیا