اسلام آباد: گھر میں گھس کر وکیل کو اغواء کر لیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے ایک وکیل کو اغواء کر لیا گیا ، وکیل کے اغواء کا مقدمہ مقامی تھانے میں درج کرایا گیا ۔اسلام آباد کے سیکٹر جی 16 تھری میں تھانہ ترنول کی حدود سے وکیل حماد سعید ڈار کو ان کے گھر سے اغواء کرلیا گیا۔اغواء کی درج… Continue 23reading اسلام آباد: گھر میں گھس کر وکیل کو اغواء کر لیا گیا