ترکی اور آذربائیجان کے بڑی شخصیات کا 13 جنوری کو دورہ پاکستان کا امکان
اسلام آباد( آن لائن )ترکی اور آذربائیجان کے وزرائے خارجہ کا 13 جنوری کو دورہ پاکستان کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق ترک وزیر خارجہ میولت چاواشولو 13 جنوری کو پاکستان کا دو روزہ دورہ کریں گے، آذری وزیر خارجہ جیہون بیراموو کی بھی وفد کے ہمراہ 13 جنوری کو ہی اسلام آباد آمد… Continue 23reading ترکی اور آذربائیجان کے بڑی شخصیات کا 13 جنوری کو دورہ پاکستان کا امکان