یوم یکجہتی کشمیر پرسرکاری ملازمین کی موجیں
جہانیاں(آن لائن) 5فروری،یوم یکجہتی کشمیر کی تعطیل،وفاقی محکموں کے ملازمین تین چھٹیاں گزاریں گے۔5فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر حکومت کی جانب سے بروز جمعہ عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔5فروری جمعہ کو یوم یکجہتی کشمیر کی تعطیل جبکہ ہفتہ اتوار تعطیل ہونے کی وجہ سے وفاقی محکموں کے ملازمین کل تین چھٹیاں… Continue 23reading یوم یکجہتی کشمیر پرسرکاری ملازمین کی موجیں