انا اللہ و انا الیہ راجعون تاجی کھوکھر کے بعدانکے بھائی بھی انتقال کر گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تاجی کھوکھر کے بڑے بھائی اورسینیٹر مصطفی نواز کھوکھر کے والدسابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی حاجی نواز کھوکھر انتقال کر گئے، اہل خانہ کے مطابق حاجی نواز کھوکھر کچھ عرصے سے علالت کے باعث ہسپتال میں زیر علاج تھے۔اہل خانہ نے بتایا ہے کہ سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی حاجی نواز کھوکھر کی… Continue 23reading انا اللہ و انا الیہ راجعون تاجی کھوکھر کے بعدانکے بھائی بھی انتقال کر گئے