جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

نئے الیکشن کے بعد میں وزیراعظم اور آپ صدر مملکت ہوں گے، حکومت گرانے کے بدلے نواز شریف کی مولانا کو بڑی پیشکش

datetime 1  جنوری‬‮  2021

نئے الیکشن کے بعد میں وزیراعظم اور آپ صدر مملکت ہوں گے، حکومت گرانے کے بدلے نواز شریف کی مولانا کو بڑی پیشکش

حضرو/کوئٹہ (آن لائن)جے یو آئی کے مرکزی رہنما، سابق ایم این اے و سینیٹر حافظ حسین احمد نے انکشاف کیا ہے کہ نواز شریف نے مولانا فضل الرحمن کو پی ٹی آئی کی حکومت گرانے کیلئے صدر مملکت بنانے کی پیشکش کررکھی ہے جس بناء پر وہ مسلم لیگ(ن) کیلئے کھل کر کام کررہے ہیں،… Continue 23reading نئے الیکشن کے بعد میں وزیراعظم اور آپ صدر مملکت ہوں گے، حکومت گرانے کے بدلے نواز شریف کی مولانا کو بڑی پیشکش

سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی تبدیلی، آئی بی کی رپورٹ میں حیران کن انکشافات

datetime 1  جنوری‬‮  2021

سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی تبدیلی، آئی بی کی رپورٹ میں حیران کن انکشافات

لاہور(مانیٹرنگ+ آن لائن) معروف صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے نجی ٹی وی چینل پر ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ لاہور میں سیاسی مقاصد پورے نہ ہونے پر سی سی پی او لاہور کو ہٹایا گیا، معروف صحافی نے کہاکہ ان کے ساتھی کہتے ہیں کہ ان کے نامناسب رویے… Continue 23reading سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی تبدیلی، آئی بی کی رپورٹ میں حیران کن انکشافات

لیگی رہنما خواجہ آصف کی پریشانیوں میں اضافہ ، احتساب عدالت نے تحریری فیصلہ جاری کردیا

datetime 1  جنوری‬‮  2021

لیگی رہنما خواجہ آصف کی پریشانیوں میں اضافہ ، احتساب عدالت نے تحریری فیصلہ جاری کردیا

لاہور (آن لائن) احتساب عدالت نے مسلم لیگ (ن ) کے مرکزی رہنما خواجہ آصف کی جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔تحریری فیصلے میںکہاگیا کہ عدالت نے خواجہ آصف کو تفتیش کے لیے 14روزہ کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کرتی ہے۔ ریکارڈ کے مطابق خواجہ آصف تحقیقاتی ادارے کو تفتش… Continue 23reading لیگی رہنما خواجہ آصف کی پریشانیوں میں اضافہ ، احتساب عدالت نے تحریری فیصلہ جاری کردیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے اب کسی دائو میں نہیں آنا نواز شریف کا مریم نواز کو جلسے جلوس الگ کرنے کی ہدایت

datetime 1  جنوری‬‮  2021

پاکستان پیپلز پارٹی کے اب کسی دائو میں نہیں آنا نواز شریف کا مریم نواز کو جلسے جلوس الگ کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران سینئر صحافی رانا عظیم نے انکشاف کیا ہے کہ ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کو نواز شریف کی طرف سے ہدایت ملیں جس میں انہیں اپنے جلسے جلوس الگ کرنےکا کہا ہے کہ جن میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کو چھور کر اپنا اور… Continue 23reading پاکستان پیپلز پارٹی کے اب کسی دائو میں نہیں آنا نواز شریف کا مریم نواز کو جلسے جلوس الگ کرنے کی ہدایت

مراد سعید نے نیب ترامیم کے اپوزیشن دستاویزات پھاڑ دیں این آر او نہیں ملے گا جو کرنا ہے کر لو

datetime 1  جنوری‬‮  2021

مراد سعید نے نیب ترامیم کے اپوزیشن دستاویزات پھاڑ دیں این آر او نہیں ملے گا جو کرنا ہے کر لو

اسلام آباد (آن لائن) مراد سعید نے نیب ترامیم کے اپوزیشن دستاویزات پھاڑ کر کہا کہ نہیں دیں گے این آر او جو کرنا ہے کر لو،کراچی میں اردو بولنے ،لاہور میں پنجابی کے خلاف گالم گلوج کی جاتی ہے اگر یہ اپوزیشن کا وطیرہ ہے تو ہم بھی ڈنکے کی چوٹ پر کہتا ہوں… Continue 23reading مراد سعید نے نیب ترامیم کے اپوزیشن دستاویزات پھاڑ دیں این آر او نہیں ملے گا جو کرنا ہے کر لو

سی سی پی او لاہور عمر شیخ کا تبادلہ نئے سی سی پی او لاہور کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 1  جنوری‬‮  2021

سی سی پی او لاہور عمر شیخ کا تبادلہ نئے سی سی پی او لاہور کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور (این این آئی) نئے سال کے پہلے ہی دن ہی پنجاب میں اہم تبادلہ کر دیاگیا، عمر شیخ کو تبدیل غلام محمود ڈوگر کو سی سی پی او لاہور تعینات کردیاگیا ۔نوٹیفکیشن کے مطابق عمرشیخ کوتبدیل کر کے ڈپٹی کمانڈنٹ پنجاب کانسٹیبلری فاروق آباد کی ذمہ داری سونپی گئی ہے ۔بتایاگیا ہے کہ غلام… Continue 23reading سی سی پی او لاہور عمر شیخ کا تبادلہ نئے سی سی پی او لاہور کا نوٹیفکیشن جاری

بھارت کی ایٹمی تنصیبات کہاں واقع ہیں پاکستان نے تفصیلات حاصل کرلیں

datetime 1  جنوری‬‮  2021

بھارت کی ایٹمی تنصیبات کہاں واقع ہیں پاکستان نے تفصیلات حاصل کرلیں

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور بھارت کے مابین جوہری تنصیبات اور سہولیات کی فہرستوں کا تبادلہ کر دیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان میں جوہری تنصیبات اور سہولیات کی فہرست باضابطہ طور پر بھارتی ہائی کمیشن کے نمائندے کے حوالے کردی گئی،وزارت خارجہ میں جوہری تنصیبات اور سہولیات کی فہرست بھارتی ہائی کمیشن… Continue 23reading بھارت کی ایٹمی تنصیبات کہاں واقع ہیں پاکستان نے تفصیلات حاصل کرلیں

وزیراعظم کی اہلیہ کیخلاف باتیں، وفاقی وزیر آپے سے باہر  ہو گئے، مراد سعید کی اپوزیشن ممبر کو دھمکی ، اپوزیشن کا شدید احتجاج ،  ایوان مچھلی بازار بن گیا 

datetime 1  جنوری‬‮  2021

وزیراعظم کی اہلیہ کیخلاف باتیں، وفاقی وزیر آپے سے باہر  ہو گئے، مراد سعید کی اپوزیشن ممبر کو دھمکی ، اپوزیشن کا شدید احتجاج ،  ایوان مچھلی بازار بن گیا 

اسلام آبد (این این آئی)وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کے سینیٹ میں اظہارِ خیال پر اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا، شور شرابے کے باعث ایوان مچھلی بازار بن گیا۔ جمعہ ک وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کی تقریر پر پاکستان پیپلز پارٹی سمیت اپرزیشن کی کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا جس کے باعث… Continue 23reading وزیراعظم کی اہلیہ کیخلاف باتیں، وفاقی وزیر آپے سے باہر  ہو گئے، مراد سعید کی اپوزیشن ممبر کو دھمکی ، اپوزیشن کا شدید احتجاج ،  ایوان مچھلی بازار بن گیا 

مریم نواز زخمی ہیں انہیں ریسکیوکرنے جارہی ہوں ، وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے ریسیکیو موٹرسائیکل چلا کر سب کو حیران کر دیا

datetime 1  جنوری‬‮  2021

مریم نواز زخمی ہیں انہیں ریسکیوکرنے جارہی ہوں ، وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے ریسیکیو موٹرسائیکل چلا کر سب کو حیران کر دیا

لاہور( این این آئی/آئن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کراٹے اور کرکٹ کے بعد موٹر سائیکل چلا کر بھی سب کو حیران کردیا۔لاہور میں ریسکیو اکیڈمی میں پاسنگ آئوٹ تقریب کے دوران فردوس عاشق اعوان نے ریسکیو 1122 کی موٹر سائیکل چلا کراپنی صلاحیتوںسے سب کو… Continue 23reading مریم نواز زخمی ہیں انہیں ریسکیوکرنے جارہی ہوں ، وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے ریسیکیو موٹرسائیکل چلا کر سب کو حیران کر دیا