اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

عثمان بزدار کی تبدیلی کی صورت میں اگلے ممکنہ وزیراعلیٰ کا نام بتا دیا گیا

datetime 8  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی تبدیلی کی صورت میں اگلے ممکنہ وزیراعلیٰ کا نام معروف صحافی نے بتا دیا، معروف صحافی عمران یعقوب کا کہنا تھا کہ اگر وزیراعلیٰ پنجاب تبدیل ہوئے تو تحریک انصاف راجہ بشارت کو وزیراعلیٰ بنا سکتی ہے۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کے لئے وزیر قانون راجہ بشارت سب سے پسندیدہ امیدوار ہیں، عمران یعقوب کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کو راجہ بشارت نے یہ تاثر دیا ہے کہ میرے چوہدری پرویز الہیٰ کے

ساتھ بہت اچھے تعلقات ہیں اور میرے بیوروکریسی سمیت دوسرے اداروں سے بھی اچھے تعلقات ہیں، معروف صحافی نے کہاکہ چوہدری بشارت نے کہا ہے کہ اگر آپ مجھے وزیراعلیٰ بناتے ہیں تو میں آپ کو اچھا ڈیلیور کرکے دوں گا۔ دوسری جانب چوہدری برادران راجہ بشارت کو سپورٹ کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں کیونکہ ق لیگ کی خواہش رہی ہے کہ اگر وزیراعلیٰ تبدیل ہوں تو چوہدری پرویز الہیٰ وزیراعلیٰ پنجاب ہوں۔ عمران یعقوب نے کہاکہ ق لیگ کی حمایت کے بغیر کوئی بھی جماعت وزارت اعلیٰ نہیں لے سکتی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…