چینی ویکسین کتنی عمر تک کے افراد کولگائی جاسکتی ہے؟وزارت صحت حکام نے واضح کردیا
اسلام آباد(این این آئی) وزارت صحت کے حکام نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی چینی ویکسین سائنو فارم 60سال سے زائد عمر کے افراد کو نہیں لگائی جاسکتی۔وزارت صحت کے حکام کے ہمراہ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ 60سال سے زائد العمر افراد کے… Continue 23reading چینی ویکسین کتنی عمر تک کے افراد کولگائی جاسکتی ہے؟وزارت صحت حکام نے واضح کردیا