اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

ملک کے تمام بجلی گھربند ہوگئے’ فریکوئنسی اچانک 50سے 0 پر آنے سے بجلی کا بریک ڈاؤن ہوا

datetime 10  جنوری‬‮  2021

ملک کے تمام بجلی گھربند ہوگئے’ فریکوئنسی اچانک 50سے 0 پر آنے سے بجلی کا بریک ڈاؤن ہوا

اسلام آباد /کراچی/پشاور/کوئٹہ/لاہور(این این آئی) ملک میں ہونے والے بجلی بریک ڈاؤن سے پوری ٹراننسمیشن، 22 ہزار میگا واٹ کی ترسیل اور تقسیم کا نظام ٹرپ کرگیا اور سندھ، پنجاب، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے شہروں اور علاقوں میں تاریکی چھاگئی۔ ادھر نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) کے ایک عہدیدار نے بتایا… Continue 23reading ملک کے تمام بجلی گھربند ہوگئے’ فریکوئنسی اچانک 50سے 0 پر آنے سے بجلی کا بریک ڈاؤن ہوا

ملک بھر میں بجلی کی بندش، بجلی کے نیشنل کنٹرول سسٹم پر ہائی الرٹ

datetime 10  جنوری‬‮  2021

ملک بھر میں بجلی کی بندش، بجلی کے نیشنل کنٹرول سسٹم پر ہائی الرٹ

اسلام آباد( آن لائن ) پاکستان میں بجلی کی فراہمی تاحال مکمل بحال نہیں ہوسکی۔بجلی کی عدم فراہمی سے موبائل فون نیٹ ورک بھی متاثر ہیں اور بڑے شہروں میں پانی کی سپلائی بھی معطل ہے۔لاہور میں بجلی کی بندش سے  اورنج لائن ٹرین کا آپریشن بھی متاثر ہوا اور کچھ دیر کیلئے معطل کرنا… Continue 23reading ملک بھر میں بجلی کی بندش، بجلی کے نیشنل کنٹرول سسٹم پر ہائی الرٹ

بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، پاکستان اندھیرے میں ڈوب گیا

datetime 10  جنوری‬‮  2021

بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، پاکستان اندھیرے میں ڈوب گیا

اسلام آباد /کراچی/پشاور/کوئٹہ/لاہور(این این آئی) بجلی بریک ڈاؤن سے پوری ٹراننسمیشن، 22 ہزار میگا واٹ کی ترسیل اور تقسیم کا نظام ٹرپ کرگیا اور سندھ، پنجاب، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے شہروں اور علاقوں میں تاریکی چھاگئی۔ادھر نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ خرابی کے باعث کمپنی… Continue 23reading بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، پاکستان اندھیرے میں ڈوب گیا

یقین رکھیں! فوج مخالف بیانات دینے والے تمام لوگوں کا علاج ہوگا، مفتی کفایت اللہ کو ہر صورت پکڑیں گے

datetime 9  جنوری‬‮  2021

یقین رکھیں! فوج مخالف بیانات دینے والے تمام لوگوں کا علاج ہوگا، مفتی کفایت اللہ کو ہر صورت پکڑیں گے

کوئٹہ(مانیٹرنگ +آن لائن) وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ عام آدمی کی مشکلات سے آگاہ ہوں،گھر پر مشکل وقت آئے تو سب گھر والے مشکل سے گزرتے ہیں، اپوزیشن نے ہماری حکومت بنتے ہی کہہ دیا کہ ملک تباہ ہو چکا، یہ جانتے تھے کہ ہم ملک کی معیشت اور ادارے تباہ کرکے جارہے… Continue 23reading یقین رکھیں! فوج مخالف بیانات دینے والے تمام لوگوں کا علاج ہوگا، مفتی کفایت اللہ کو ہر صورت پکڑیں گے

مشرف ن لیگ اور پیپلز پارٹی دونوں جماعتوں سے بہتر تھا

datetime 9  جنوری‬‮  2021

مشرف ن لیگ اور پیپلز پارٹی دونوں جماعتوں سے بہتر تھا

کوئٹہ(آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے سانحہ مچھ پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت ہے،کچھ دہشت گرد گروپوں اور داعش کا اتحاد ہوچکا ہے، بھارت کی ان گروپوں کی مدد کررہا ہے، بھارت نے پاکستان میں شیعہ سنی فسادات کرانے کی کوشش کی مگرہماری ایجنسیوں نے… Continue 23reading مشرف ن لیگ اور پیپلز پارٹی دونوں جماعتوں سے بہتر تھا

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے مہنگائی کا نوٹس لینے کا الٹا اثر، 22 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا

datetime 9  جنوری‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے مہنگائی کا نوٹس لینے کا الٹا اثر، 22 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا

اسلام آباد (اے پی پی+ این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے ناجائز منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کے خلاف بلا تفریق سخت کارروائی کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے عناصر غریب دشمن ہیں جو کسی رعایت کے مستحق نہیں، اشیائے ضروریہ کی مناسب قیمت پر فراہمی اور وافر مقدار… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کی جانب سے مہنگائی کا نوٹس لینے کا الٹا اثر، 22 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا

گردشی قرضوں میں ہوشربا اضافہ، مجموعی قرضہ 23کھرب سے تجاوز کرگیا

datetime 9  جنوری‬‮  2021

گردشی قرضوں میں ہوشربا اضافہ، مجموعی قرضہ 23کھرب سے تجاوز کرگیا

کراچی(این این آئی)رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں گردشی قرضے میں ایک سو چھپن ارب روپے اضافہ ہوا ہے،پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ 23کھرب 6ارب روپے سے تجاوز کرگیا۔حکومت گردشی قرضے پر قابو پانے میں بری طرح ناکام ہو گئی۔ مالی سال 20-2019 کے دوران پاور سیکٹر کے گردشی قرضے میں پانچ سو… Continue 23reading گردشی قرضوں میں ہوشربا اضافہ، مجموعی قرضہ 23کھرب سے تجاوز کرگیا

چینی کی قیمت کہاں تک جا سکتی ہے؟ شوگر ملز ایسوسی ایشن نے وزیراعظم کو خط لکھ کر وارننگ دے دی

datetime 9  جنوری‬‮  2021

چینی کی قیمت کہاں تک جا سکتی ہے؟ شوگر ملز ایسوسی ایشن نے وزیراعظم کو خط لکھ کر وارننگ دے دی

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے عوام کو75 روپے فی کلو چینی کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے وزیر اعظم کو خط لکھ دیا ہے،ملک تقریبا3لاکھ ٹن چینی سے محروم ہوگیا ہے،چینی کی قیمت ایک بار پھر100 سے زائد ہونے کا خدشہ ہے۔ہفتہ کے روز پاکستان شوگر ملز ایسوسی کی جانب سے… Continue 23reading چینی کی قیمت کہاں تک جا سکتی ہے؟ شوگر ملز ایسوسی ایشن نے وزیراعظم کو خط لکھ کر وارننگ دے دی

ماضی میں کئی وزراء آئے اور گئے، عمران خان آپ ہمارا آخری سہارا ہیں، شہداء سانحہ مچھ کے اہل خانہ کی وزیراعظم سے دُہائی

datetime 9  جنوری‬‮  2021

ماضی میں کئی وزراء آئے اور گئے، عمران خان آپ ہمارا آخری سہارا ہیں، شہداء سانحہ مچھ کے اہل خانہ کی وزیراعظم سے دُہائی

کوئٹہ(آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ حکومت ہزارہ برادری کو تحفظ دینے کیلئے بھرپور کوشش کررہی ہے،تحریری معاہدے پرمکمل عملدرآمد کرایاجائے گا۔ان خیالات کااظہار انہوں نے لواحقین سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر گورنربلوچستان امان اللہ یاسین زئی،وزیراعلیٰ جام کمال خان،وفاقی وزیر علی زیدی،معاون خصوصی زلفی بخاری، ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری ودیگر… Continue 23reading ماضی میں کئی وزراء آئے اور گئے، عمران خان آپ ہمارا آخری سہارا ہیں، شہداء سانحہ مچھ کے اہل خانہ کی وزیراعظم سے دُہائی