اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

حکومت نے سانحہ مچھ کے ملزمان کی اطلاع دینے والے کیلئے انعام مقرر کر دیا

datetime 8  جنوری‬‮  2021

حکومت نے سانحہ مچھ کے ملزمان کی اطلاع دینے والے کیلئے انعام مقرر کر دیا

کوئٹہ (آن لائن)حکومت بلوچستان نے مچھ واقعہ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری پر انعام مقرر کردیا، حملہ آوروں کی اطلاع دینے والے کو 20لاکھ روپے نقد انعام دیاجائے گا۔ سی ٹی ڈی پولیس کے مطابق تحصیل مچھ ڈسٹرکٹ بولان کے علاقے گشتری میں کوئلہ کان پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا جس میں 10بے گناہ… Continue 23reading حکومت نے سانحہ مچھ کے ملزمان کی اطلاع دینے والے کیلئے انعام مقرر کر دیا

نوازشریف کا ہزارہ برادری کی حمایت کیلئے رہنماؤں اور کارکنوں کیلئے اہم پیغام، شاہد خاقان عباسی کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

datetime 8  جنوری‬‮  2021

نوازشریف کا ہزارہ برادری کی حمایت کیلئے رہنماؤں اور کارکنوں کیلئے اہم پیغام، شاہد خاقان عباسی کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

لاہور(آن لائن) قائد (ن) لیگ نواز شریف نے ہزارہ برادری کے احتجاج کی کال کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پارٹی قائد نواز شریف نے ہزارہ برادری کے احتجاج کی کال کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے ملک بھر میں جماعت… Continue 23reading نوازشریف کا ہزارہ برادری کی حمایت کیلئے رہنماؤں اور کارکنوں کیلئے اہم پیغام، شاہد خاقان عباسی کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

صوبائی حکومت کا کچرے سے بجلی بنانے کا فیصلہ‎

datetime 8  جنوری‬‮  2021

صوبائی حکومت کا کچرے سے بجلی بنانے کا فیصلہ‎

کراچی (این این آئی)کراچی میں کچرے سے بجلی بنانے کے منصوبے کو جلد از جلد قابلِ عمل بنانے کے لیے سندھ کے وزیر بلدیات،اطلاعات،مذہبی امور اور جنگلات سید ناصر حسین شاہ اور وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ کی مشترکہ صدارت میں ایک اجلاس آج محکمہ توانائی سندھ کے دفتر میں منعقد ہوا۔اجلاس میں سیکریٹری… Continue 23reading صوبائی حکومت کا کچرے سے بجلی بنانے کا فیصلہ‎

کرپشن کے آقاؤں اور اولادوں کے دن گنے جا چکے قانون سے پنجہ آزمائی مہنگی پڑے گی، حیران کن انکشاف  

datetime 8  جنوری‬‮  2021

کرپشن کے آقاؤں اور اولادوں کے دن گنے جا چکے قانون سے پنجہ آزمائی مہنگی پڑے گی، حیران کن انکشاف  

اسلا م آبا د  (  آن  لائن ) وزیر اعلیٰ پنجا  ب کی معاون خصوصی  فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کرپشن کے آقاؤں اور ان کی اولادوں کو قانون سے پنجہ آزمائی مہنگی پڑے گی، کرپٹ پی ڈی ایم ٹولہ سیاہ کرتوتوں سے اپنے منہ پر کالک مل رہا، اب ترقی کی راہ… Continue 23reading کرپشن کے آقاؤں اور اولادوں کے دن گنے جا چکے قانون سے پنجہ آزمائی مہنگی پڑے گی، حیران کن انکشاف  

پیپلز پارٹی کے تمام مرکزی عہدیداروں سمیت چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بلامقابلہ مزید 4 سالہ مدت کے لیے دوبارہ منتخب

datetime 8  جنوری‬‮  2021

پیپلز پارٹی کے تمام مرکزی عہدیداروں سمیت چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بلامقابلہ مزید 4 سالہ مدت کے لیے دوبارہ منتخب

اسلام آباد( آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے تمام مرکزی عہدیداروں بشمول اس کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری  بلامقابلہ مزید 4 سالہ مدت کے لیے دوبارہ منتخب ہوگئے۔ پارٹی کے میڈیا دفتر کی جانب سے بتایا گیا کہ پی پی پی کے آئین اور ملک کے الیکشن ایکٹ 2017 کے تحت وفاق کی طرح… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے تمام مرکزی عہدیداروں سمیت چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بلامقابلہ مزید 4 سالہ مدت کے لیے دوبارہ منتخب

ہزارہ برادری کے حق میں احتجاجی مظاہرین نے موٹر وے کو بند کر دیا ‎‎

datetime 8  جنوری‬‮  2021

ہزارہ برادری کے حق میں احتجاجی مظاہرین نے موٹر وے کو بند کر دیا ‎‎

لاہور/شرقپور شریف(این این آئی)مچھ میں ہزارہ برادری کے 11کان کنوں کے افسوسناک سانحہ مچھ کے خلاف صوبائی دارالحکومت لاہو رمیں مختلف مقامات پر احتجاجی مظاہرے اور دھرنے دئیے گئے، مظاہرین نے احتجاجاً شاہراہوں کو بند کر دیا جس سے گاڑیوں کی طویل قطاریں لگی رہیں، ملحقہ شاہراہوں پر بھی ٹریفک کا شدید دباؤ رہا، سول… Continue 23reading ہزارہ برادری کے حق میں احتجاجی مظاہرین نے موٹر وے کو بند کر دیا ‎‎

ن لیگ کا ہزارہ برادری کی احتجاج کی کال کی مکمل حمایت کا اعلان، معاملے کو پی ڈی ایم کی سطح پر لیجانے کا بھی فیصلہ‎‎

datetime 8  جنوری‬‮  2021

ن لیگ کا ہزارہ برادری کی احتجاج کی کال کی مکمل حمایت کا اعلان، معاملے کو پی ڈی ایم کی سطح پر لیجانے کا بھی فیصلہ‎‎

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے ہزارہ برادری کی حمایت میں احتجاج کی کال کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے ملک بھر میں مقامی قیادت اور کارکنان کو احتجاج کی کال میں بھرپور شرکت کی ہدایت کر دی۔ مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے کہا ہے کہ جماعت کی مقامی… Continue 23reading ن لیگ کا ہزارہ برادری کی احتجاج کی کال کی مکمل حمایت کا اعلان، معاملے کو پی ڈی ایم کی سطح پر لیجانے کا بھی فیصلہ‎‎

معروف بزنس مین سیٹھ عابد انتقال کرگئے

datetime 8  جنوری‬‮  2021

معروف بزنس مین سیٹھ عابد انتقال کرگئے

کراچی (آن لائن) معروف صنعتکار سیٹھ عابد انتقال کرگئے، خاندانی ذرائع نے ان کے انتقال کی تصدیق کردی ہے، سیٹھ عابد کی نمازجنازہ کل کراچی میں ادا کی جائے گی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان کی معروف بزنس مین اور صنعتکار سیٹھ عابد طویل علالت کے باعث انتقال کرگئے ہیں، سیٹھ عابد فالج کے حملے کے… Continue 23reading معروف بزنس مین سیٹھ عابد انتقال کرگئے

3 سگے بھائیوں کی نئی نویلی دلہن کے ساتھ اجتماعی زیادتی

datetime 8  جنوری‬‮  2021

3 سگے بھائیوں کی نئی نویلی دلہن کے ساتھ اجتماعی زیادتی

شیخوپورہ (آن لائن)صوبہ پنجاب کے شہر شیخوپورہ میں نئی نویلی دلہن کو بے آبرو کرنے کے کیس میں ملوث تینوں ملزمان سگے بھائی نکلے۔ پولیس ذرائع کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ نئی نویلی دلہن کو بے آبرو کرنے والے ملزمان کے خلاف پنجاب کے متعدد تھانوں میں 35 سے زائد مقدمات درج ہیں… Continue 23reading 3 سگے بھائیوں کی نئی نویلی دلہن کے ساتھ اجتماعی زیادتی